|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
مسلم لیگ ق سندھ کی جانب سے سندھ بھر میں احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے

پاکستان مسلم لیگ سندھ کے صدر غوث بخش مہر کے خلاف
جھوٹی ایف آئی آر کے اندراج کے خلاف سندھ بھر میںڈویژن اور اضلاع کی سطح پراحتجاجی
ریلیاں اور مظاہرے کیے گئے ان ریلیوں اور مظاہروں کی قیادت مسلم لیگ کے صوبائی ،
ڈویژنل اور ضلعی عہدیداران نے کی ۔ کراچی میں کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہر ہ
کیا گیا ۔
|
| Posted on:
Monday, April 05, 2010
12:33 PM
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|